پنجاب حکومت کا پانی کی تقسیم کے صحیح اعداد و شمار حاصل کرنے کا فیصلہApril 15, 2025By Faisal Zaheer0 ٹیلی میٹکس واٹر ریسورس مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب ایک سال میں مکمل ہو جائےگی،صوبائی وزیر آبپاشی