ٹریفک قوانین اور حادثات کی روک تھام کے لئے اگاہی مہم سے متعلق ہم نیٹ ورک اور خیبرپختونخوا پولیس کے درمیان بھی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے گئے۔
مفاہمتی یاداشت پر دستخط کے بعد مہم کی افتتاحی تقریب پولیس لائنز پشاور میں منعقد ہوئی، روڈ سیفٹی کے لئے پولیس حکام نے ہم نیٹ ورک کی رضا کارانہ کاوش کو سراہا۔
شرکا کے مطابق شہریوں کو اگاہ کرنا میڈیا کی ذمہ داری ہے، بہت سے مسائل اگاہی سے حل ہو سکتے ہیں۔
سی ای او ہم نیٹ ورک درید قریشی کے نام بڑا اعزاز
تقریب میں شرکاء نے نوجوانوں کو لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے، ون ویلنگ نہ کرنے اور ہیلمٹ استعمال کرنے پر زور دیا۔