جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 14ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور،شبلی فراز، شاہ محمود قریشی،شہریار آفریدی اور کنول شوذب پر بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
پی ٹی آئی نے سلمان احمد کی پارٹی رکنیت معطل کر دی
ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے،اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 21دسمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔