وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیو ٹیموں کا تحفظ یقینی بنانے کا حکم

Maryam nawaz

وزیراعلیٰ پنجاب نے انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیموں کا تحفظ یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔

مریم نواز کا کہنا ہے پولیو ورکرز کا تحفظ ہر صورت یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے، عوام سے پولیو ورکرز سے بھرپور تعاون کی اپیل کرتی ہوں،بچوں کو معذوری سے بچانے کیلئے انسداد پولیو کے قطرے ضروری ہیں۔

پنجاب کے اسکولوں میں 20 دسمبر سے 12جنوری تک چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کو مکمل طورپر پولیو فری بنانا ہمارا عزم ہے،صوبے کے انٹری پوائنٹس پر انسداد پولیو کیلئےویکسی نیشن ضروری ہے۔

ریلوے اسٹیشن اور بس اڈوں پر بھی انسداد پولیو ویکسی نیشن یقینی بنائی جائے،انسداد پولیو مہم کی بھرپورمانیٹرنگ کی جائے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں