ٹرمپ کے نامزدکابینہ ارکان کو بم حملوں اورتشددکی دھمکیاں موصول

ٹرمپ

ٹرمپ کے نامزد کابینہ ارکان کو بم حملوں اور تشدد کی دھمکیاں موصول ہوئی۔

سربراہ ادارہ ماحولیات کے مطابق نامزد کابینہ ارکان کی رہائش گاہ کے باہر پائپ بم ملا جس پر اسرائیل کے خلاف اورفلسطین کی حمایت میں پیغام تھا۔

چینی وزیر دفاع ڈونگ جُن کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

دھمکیوں سے کابینہ ارکان اوران کے خاندانوں کی زندگیاں خطرے میں پڑگئیں، ایف بی آئی نے ٹرمپ کابینہ کو دھمکیوں کی تحقیقات شروع کردیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں