علیزے شاہ کے رنگ ڈھنگ ہی تبدیل ہو گئے

علیزے شاہ

اداکارہ علیزے شاہ کے رنگ ڈھنگ ہی تبدیل ہوگئے۔

اداکارہ علیزے شاہ ان دنوں وجہ شہرت عجیب و غریب رقص، نیم برہنگی اور بدتمیزی پر مبنی پوسٹس ہیں، پہلی بار اس وقت تنقید کا نشانہ بنیں جب اس کی سگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو سامنے آئی۔

اس کے بعد مکمل لباس چھوڑ کر اسکرٹ میں نظر آنے لگیں جس پر ان پر تنقید کی بھرمار ہوگئی۔

قرض جاں کی پہلی ہی قسط نے ناظرین کے دل موہ لئے

البتہ حال ہی میں علیزے شاہ میں ایک مثبت تبدیلی دیکھنے کو ملی، جب انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں ایک بک اسٹور سے کتابیں خریدتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزے شاہ ان کتابوں کو بہت غور سے دیکھ رہی ہیں اور ان کے سرورق پر ان کی گہری نظر ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں