روئی کی قیمت میں 300 روپے فی من کمی

روئی کی قیمت

ملک بھر میں روئی کی قیمت میں 300 روپے فی من کمی ہو گئی ہے۔

روئی کی قیمت میں 300 روپے کی کمی سے فی من قیمت 17 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے، چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کا کہنا تھا کہ بلوچی رو ئی کی قیمت 18 ہزار روپے من تک ہے۔

مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو سستا ہو گیا

چیئرمین کاٹن جنرز فورم کا کہنا تھا کہ درآمدی رجحان بڑھنے پر ا ندرون ملک ر وئی کی قیمت میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے،اگر بین الاقوامی منڈیوں میں قیمت میں تیزی آتی ہے تو مقامی طور پر بھی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں۔


متعلقہ خبریں