بنگلہ دیش بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

بلائنڈ

 بنگلہ دیش بلائنڈ کرکٹ ٹیم  ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔

بنگلہ دیش بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچی ہے، ایئرپورٹ پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے عہدیداران نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا گیا۔

فخر زمان میچ واریئر ، فٹنس مسائل حل ہوتے ہی واپس لے آئیں گے ، عاقب جاوید

سری لنکا، افغانستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ہی پاکستان پہنچ چکی ہیں جبکہ نیپال بلائنڈ کرکٹ ٹیم آج واہگہ کے راستے لاہور پہنچے گی۔

بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 23 نومبر  بیروز ہفتہ سے لاہور میں شروع ہوگا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں