زرمبادلہ کے ذخائر میں 2کروڑ90 لاکھ ڈالر کا اضافہ


اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 2کروڑ90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر11ارب 28کروڑ80 لاکھ ڈالر ہوگئے ،کمرشل بینکوں کے پاس 4ارب 67کروڑ97 لاکھ ڈالرہیں۔

پہلے ایک لاکھ کا ہندسہ کون عبور کریگا؟پاکستان سٹاک ایکسچینج اور بٹ کوائن میں دوڑ لگ گئی

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب 96 کروڑ 77 لاکھ ڈالرہو گئے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں