تنزانیہ میں 4 منزلہ عمارت گر گئی، 13 افراد ہلاک، 26 زخمی

عمارت

تنزانیہ کے شہر دارالسلام میں چار منزلہ عمارت کے گرنے سے 13 افراد ہلاک، 26 زخمی بھی ہوگئے۔

مشرقی تنزانیہ کے شہر دارالسلام  میں عمارت گرنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی اور نہ پتہ چل سکا کس   وجوہات کی بنا پر گری۔

روس کا یوکرین پر حملہ، 120 میزائل داغ دیئے،7 افراد ہلاک

عمارت میں آپریشن شروع کیا گیا جس کے دوران 80 سے زائد افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا۔ 13 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں