سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بڑا آئینی عہدہ  ملنے کا امکان

جسٹس فائز(justice faiz)

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عہدہ سنبھالتے ہی بڑے احکامات جاری کردئیے


پاکستان کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بڑا آئینی عہدہ  ملنے کا امکان ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے ریٹائر ہونے میں صرف 2 ماہ اور 15 دن  باقی رہ گئے ہیں وفاقی حکومت آئندہ الیکشن کمیشن کا نیا سربراہ منتخب کرنے کی جوڑ توڑ میں مصروف ہے۔

فہرست میں کچھ ممکنہ ناموں میں ریٹائرڈ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور دیگر سابق ججز کے نام بھی شامل ہیں۔

26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلا 6 رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا گیا

رپورٹ کے مطابق ریٹائرڈ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیف الیکشن کمشنر کا آئندہ سربراہ بننے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

خیال رہے موجودہ چیف الیکشن کمشنر راجہ سلطان آئندہ برس جنوری کے آخر میں اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے اور سابق چیف جسٹس  گزشتہ ماہ 25 اکتوبر کو ریٹائر ہوئے تھے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں