وزارت مذہبی امور کا انٹرنیٹ پر موجود قابل اعتراض مواد بلاک کرنے کیلئے پی ٹی اے کوخط


وزارت مذہبی امور نے انٹرنیٹ پر موجود قابل اعتراض مواد بلاک کرنے کیلئے پی ٹی اے کوخط لکھا ہے۔

خط کے ذریعے کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ پر ایسے مواد سے اخلاقیات اور معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں،سپریم کورٹ کے احکامات پر پی ٹی اے ایسا مواد بلاک کرنے کے اقدامات اٹھائے۔

پہلے پرانے کیسز کو ترجیح دی جائے گی ،آئینی بینچزسے متعلق کمیٹی کا فیصلہ

ابھی بھی کئی آن لائن پلیٹ فارمز پر قابل اعتراض مواد تک رسائی ہو رہی ہے،پی ٹی اے تمام وسائل استعمال کرتے ہوئے قابل اعتراض مواد کو روکے۔


متعلقہ خبریں