کوئٹہ، خود کش بم دھما کے کا ایک اور زخمی چل بسا

چل بسا

کو ئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خود کش بم دھما کے کا ایک اور زخمی دوران علا ج زخموں کی تا ب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

ذ رائع کے مطابق  کو ئٹہ ریلوے اسٹیشن خودکش بم دھما کے میں زخمی ہو نے والے حوالدار نو ید گزشتہ روز کمبا ئنڈ ملٹری اسپتال کو ئٹہ میں دوران علا ج زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے چل بسے۔

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکہ ،21 افراد جاں بحق، 30 سے زائد افراد زخمی

نعش کو ضابطے کی کا رروائی کے بعد آ با ئی علا قے روانہ کر دیا گیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں