سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار500 روپے تولہ ہوگیا

سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں 1300روپے فی تولہ کی کمی ہونے سے سونا 2 لاکھ 77 ہزار500 روپے تولہ ہوگیا۔

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی، 497 روپے کلو ہو گیا

دس گرام سونے کے نرخ میں 1115 روپے کی کمی ہونے سے دس گرام سونا 2 لاکھ 37 ہزار 911 روپے کا ہوگیا ہے۔


متعلقہ خبریں