موسم خشک رہے گا ، پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

موسم

کل کہاں کہاں موسلا دھار بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا


محکمہ موسمیات نے ہلکی بارش اور بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقا مات پر بارش کی توقع ہے۔

گلگت بلتستان، چترال اور گرد و نواح میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

پیر کو گلگت بلتستان ، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا ، مری اور گلیات، میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی بارفباری ہو سکتی ہے۔

اس کے علاوہ خطہ پوٹھوہار اور شمال مشرقی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں