ونٹر پیکیج گھن چکر اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے، حافظ نعیم الرحمن

Naeem ur Rehman

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ونٹر پیکیج گھن چکر اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔

فی یونٹ پر 26 روپے تک ریلیف، بجلی سہولت پیکج کا اعلان کردیا گیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اضافی بجلی پر نہیں براہ راست تمام یونٹس پر بجلی کی قیمت کم کی جائے۔

متعدد آئی پی پیز معاہدوں کی منسوخی، نظرثانی پرحکومت خود سینکڑوں ارب کی بچت کا اعلان کر رہی ہے تو پھر بنیادی ٹیرف میں کمی کیوں نہیں کی جارہی؟


متعلقہ خبریں