لاہور میں ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے پر مکمل پابندی


حکومت پنجاب کی طرف سے لاہور میں ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ آج اور اتوار کے روز ہیوی ٹریفک، لوڈر ٹریکٹر ٹرالی کو داخلہ کی اجازت نہیں ہو گی ۔

ترجمان کے مطابق پابندی سے مستثنیٰ پٹرول، ادویات، خورونوش اور مسافر گاڑیوں کو چیکنگ کے بعد داخلہ کی اجازت ہو گی۔

کراچی :ٹرانسپورٹرز کے احتجاج کے دوران فائرنگ ، تین افراد جاں بحق

ڈی ایس پیز کی نگرانی میں شہر کے 12 داخلی و خارجی راستوں پر نفری تعینات ہے۔


متعلقہ خبریں