بجلی بلوں کی اقساط بند ، عدم ادائیگی پر جرمانوں میں اضافہ

بلوں

ملک بھر میں لاکھوں افراد کو بجلی کے زائد بل بھیجنے کا انکشاف


مہنگی بجلی کے ستائے صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ، فیسکو نے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کر دی ، عدم ادائیگی پر جرمانوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔

فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کا کہنا ہے کہ قسطوں کی سہولت سے ریونیو متاثر ہورہا  ہے اس وجہ سے بلوں کی قسطوں میں ادائیگی پر پابندی لگا دی ہے۔

اسموگ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرایک ہزار 74افرادگرفتار

شہریوں کا کہنا ہے کہ مقررہ تاریخ تک ادائیگی نہ ہونے پر جرمانے بھی ڈبل کردئیے گئے ہیں ، بجلی بلوں سے عوام پہلے ہی پریشان ہیں اب مزید بوجھ بڑھا دیا ہے۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں