زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر16 ارب 11 کروڑ 13لاکھ ڈالر ہوگئے

بیرونی فنڈنگ

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر16 ارب 11 کروڑ 13لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر11 ارب ڈالرسے تجاوز کرگئے،اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 2کروڑ27 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔

معیشت کی صورتحال میں بہتری آئی، سٹیٹ بینک

کمرشل بینکوں کے پاس 5ارب، 8کروڑ،86 لاکھ ڈالرہیں۔


متعلقہ خبریں