گیس سلنڈر پھٹنے سے مسافر وین تباہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی


ایم ون ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3افرادجاں بحق،2زخمی ہوگئے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق آ گ لگنے کا واقعہ سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا ،اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

نائجیریا میں فیول ٹینکر الٹنے سے دھماکہ، 147 افراد ہلاک

جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں