پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرروتبادلے

فائل فوٹو


پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرروتبادلے کئے گئے ہیں۔

کامران عامر خان کو ایس ایس پی آپریشنز ملتان ،ملک طارق محبوب کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات کردیا گیا،ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ غلام عباس کاتبادلہ کرکے انہیں ایس پی صدر فیصل آباد تعینات کیا گیا ہے ۔

امریکی صدر کی ایران پر مزید پابندیوں کی دھمکی

اسی طرح ایس پی اقبال ٹاؤن فیصل آباد عثمان منیر سیفی ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ،ایس پی آر آئی بی ساہیوال ریجن محمد ضیاء الحق کاتبادلہ کرکے ایس پی جڑانوالہ تعینات کیا گیا ہے۔

ایس پی جڑانوالہ عابد حسین ظفر کو ایس پی اقبال ٹاؤن فیصل آباد تعینات کردیا گیا،عاصم افتخار کو ایڈیشنل ڈائریکٹر سینٹرل ون ایس پی یو،نعیم عزیز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر سینٹرل ٹو ایس پی یو تعینات کردیا گیا۔

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج ، 4ایم پی ایز کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل سلیم کو ایس پی انویسٹیگیشن جہلم،ایس پی انویسٹی گیشن چینوٹ خالد محمود تبسم کو ایس پی انویسٹی گیشن بہاولپور تعینات کردیا گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں