پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلی پنجاب کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ ن کے نوازشریف لندن میں دو ہفتے قیام کریں گے جبکہ نوازشریف کے ہمراہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا بھی ساتھ جانے کا امکان ہے۔
اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کو طلب کرلیا
واضح رہے چند روز قبل نوازشریف کو لندن جانے کی خبروں پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔