سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست دائر کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی اجازت کے بغیر کسی نئے مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کی بھی استدعا کی گئی ہے ۔
سپریم کورٹ میں23 سے 27ستمبر تک کیسزکی سماعت کیلئے 8بینچز تشکیل
درخواست پر اعتراض کیا گیا ہے کہ کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری روکنے کا ریلیف کیسے مانگا جا سکتا ہے؟
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل درخواست پر اعتراض کیساتھ سماعت کریں گے۔