وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا 29ستمبر کو میانوالی میں جلسہ کرنے کا اعلان

Ali Ameen Gandapur

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہا ہے کہ رکاوٹوں کے باوجود لاہور جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جلسوں کیلئے میدان بھرنے کی بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے،وزیراعظم

اپنے ویڈیو خطاب میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت بتائے کس چیز کی معافی مانگوں؟ہم عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں،ہماری حکومت میں ملک کے حالات بہتر تھے۔

پی ٹی آئی دور میں ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر تھی ،اگلے اتوار کو میانوالی میں جلسہ ہوگا ، اس کے بعد پنڈی میں جلسہ کریں گے۔


متعلقہ خبریں