ایران کے صوبے خراسان میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 51 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے کے وقت کان میں درجنوں افراد موجود تھے ، اب تک 51 اموات کی تصدیق ہو چکی ہے ، کان میں اب بھی کئی افراد پھنسے ہوئے ہیں۔
ایران میں پاکستانی زائرین کی ایک اور بس کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق،48 زخمی
ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق مدانجو کمپنی کے بلاک بی اور سی میں اتوار کی صبح 9 بجے گیس دھماکا ہوا جو بڑے جانی نقصان کا سبب بنا۔