پی ٹی آئی رہنما عقیل اسلم گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

pti

پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف پولیس کا گھیرا تنگ صدر پتوکی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عقیل اسلم کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے لیے پولیس کے چھاپے پی ٹی آئی ورکرز،کارکنان گرفتاریوں کے ڈر سے روپوش ہو گئے۔

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

تھانہ صدر پتوکی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عقیل اسلم آرائیں کوملتان روڈ پر واقع نجی ہوٹل سے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما لاہور منعقدہ جلسے کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔

 

 


متعلقہ خبریں