پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی میں خواتین کی ایک اور مخصوص نشست مل گئی

PPP

پاکستان پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی میں خواتین کی ایک اور مخصوص نشست مل گئی۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پرثمینہ خالدگھرکی کامیاب قرار دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

واضح رہے کہ این اے 171 کے ضمنی انتخاب میں کامیابی کے بعد پیپلز پارٹی کی خواتین کیلئے مخصوص نشست میں اضافہ ہو گیا تھا۔

پنجاب سے قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی نشستوں میں 2 کا اضافہ ہوا۔


متعلقہ خبریں