لاہور جلسہ :عوام پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈالیکرآئیں،چیئرمین پی ٹی آئی

پی ٹی آئی

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا لاہور جلسے سے متعلق اہم پیغام سامنے آیا ہے۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک عرصے بعد ہم مینار پاکستان پر جلسہ کرنے جا رہے ہیں،عوام پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈالے کرآئیں،عوام زیادہ سے زیادہ تعداد میں پُر امن طریقے سے نکلیں۔

مخصوص نشستوں کا معاملہ حل کیا جائے،سپیکر قومی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

دوسری جانب پی ٹی آئی کا لاہور میں جلسہ روکنے کے لیےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکی گئی ہے،درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور ،پی ٹی آئی اور دیگرکو فریق بنایاگیا۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر لاہور دہشت گردی کے پیش نظر جلسے کی اجازت نہیں دے رہے ،پی ٹی آئی کے دیگر حالیہ جلسوں میں نفرت انگیز تقاریر کی جاتی ہیں۔

کراٹے کومبیٹ لیگ میں ناقابل شکست پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے ایک اور فائٹ جیت لی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی تقریر ریکارڈ پرہے ،آخری جلسہ پی ٹی آئی نے مینار پاکستان کیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں