پی ڈی ایم اے کو پنجاب کے تمام اضلاع سے زلزلے کی ابتدائی رپورٹ موصول ہوگئی ہے۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلے سے پنجاب بھر میں کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات نہیں، ضلعی انتظامیہ، ریسکیو و دیگر متعلقہ ادارے فیلڈ میں موجود ہیں۔
لیسکو نے اربوں روپے کے نادہندہ وفاقی و صوبائی اداروں کی فہرست جاری کردی
لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز ڈیرہ غازی خان شادی والا،گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔
زلزلے کے آفٹر شاکس کے پیش نظر مشینری اور عملے کو الرٹ رکھا گیا ہے۔