امریکا میں خام تیل کی قیمت تقریباً3 ڈالر تک گرگئی ہے۔
ایک بیرل کی قیمت 66 ڈالر سے بھی نیچے آگئی،دوسری جانب برطانیہ میں بھی خام تیل کی قیمت پونے 3ڈالر کمی کیساتھ 69ڈالر پر پہنچ گئی۔
چیف جسٹس کی آف دی ریکارڈ گفتگو کو غلط رنگ دیا گیا، سپریم کورٹ
قیمتوں میں کمی تیل برآمد کرنےوالےممالک کی تنظیم اوپیک کی رپورٹ کے بعد ہوئی،اوپیک کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی طلب مستحکم رہنے کا امکان ہے۔