پی ٹی آئی لیڈر شپ اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، بابر اعوان


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ اراکین کی پارلیمنٹ کے اندر اور باہر سے گرفتاریاں ہورہی ہیں اور اسپیکر غائب ہیں۔

اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاریوں پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا پی ٹی آئی لیڈر شپ اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

وینیٹی نمبر پلیٹس سکیم شروع ،مفتی عبد القوی کو مفتی 1 نمبر پلیٹ بطور سونئیر پیش

اراکین کو ایسے قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے جو ابھی ایک آرڈیننس ہے قانون بنا ہی نہیں،سنگ جانی والا جلسہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے ایک ٹریلر ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں