بارشوں کے پیش نظر کل(جمعتہ المبارک)کراچی، حیدر آباد اورٹنڈو الہ یار میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
کراچی میں سکول بند رکھنےکافیصلہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سےکیاگیا،کمشنر کراچی نے تصدیق کی ہے کل کراچی کے سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔
بینکوں میں اکاؤنٹ ہولڈرز کو فی اکاؤنٹ 5 لاکھ روپے تک قانونی تحفظ حاصل
دوسری جانب ٹنڈوالہ یارمیں بارشوں کے پیش نظر کل بھی تمام اسکولز بند رہیں گے،علاوہ ازیں حیدر آباد میں بھی بارشوں کے پیش نظر کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔