ایف بی آر نے سمگل شدہ گاڑیوں کے حوالے سے ایمنسٹی سکیم کی افواہوں کی تردید کی ہے۔
ایف بی آر کا کہنا ہے سمگل شدہ گاڑیوں کو ریگولرائز کرنے کی ایمنسٹی سکیم کے بارے میں سوشل میڈیا پرچلنے والی افواہیں بے بنیاد ہیں۔
تحصیلوں کے اعتبار سے لاہور پنجاب کا سب بڑا شہر بن گیا
سمگل شدہ گاڑیوں کو ریگولرائز کرنے کے بارے میں کوئی تجویز وفاقی حکومت کے زیر غور نہیں ہے۔
عوام سوشل میڈیا پر چلنے والی اور غیر مصدقہ ذرائع سے موصول ہونے والی ایسی کسی خبر پر یقین نہ کریں۔