راولپنڈی کی وکٹ اسپینرز کو زیادہ سپورٹ نہیں کرتی، شان مسعود


پاکستان بنگلہ دیشں ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے۔

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کمبی نیشن کو دیکھنا پڑتا ہے،ہمیں اپنی کارکردگی پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔

پاکستان ریلویز کا 9 ٹرینوں کو آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ

عامر جمال کے اٹیک کرنے سے وکٹ ملتی تھی،آسٹریلیا میں جیت نہیں سکے مگر اچھی کرکٹ کھیلی۔

عامر جمال کے متبادل کے طورپر محمد علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے،راولپنڈی کی وکٹ اسپینرز کو زیادہ سپورٹ نہیں کرتی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں