سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی، گزشتہ کاروبار دن میں سونے کی قیمت میں 2500 روپے کااضافہ ہوا تھا۔
سونے کے نرخ میں 200 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس سے فی تولہ قیمت 2 لاکھ 60 ہزار روپے ہو گئی ہے۔
مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 591 روپے مقرر
10 گرام سونے کے نرخوں میں 172 روپے کمی سے دس گرام سونا 2 لاکھ 22 ہزار 908 روپے ہو گیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخوں پانچ ڈالر کی کمی ہوئی جس سے فی اونس قیمت 2502 ڈالر ہو گئی۔