پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،100 انڈیکس میں 282 پوائنٹس کا اضافہ

pakistan stock market اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 282 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔

کاروبار کے دوران انڈیکس 78 ہزار 388 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، گزشتہ دن بھی کاروبار کے لحاظ سے مثبت رہا۔

مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا

گزشتہ روز اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 228 پوائنٹس اضافے سے 78105 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 721 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

گزشتہ روز 59 کروڑ شیئرز کے سودے 20 ارب روپے میں طے ہوئے، دوسری جانب گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 278 روپے 70 پیسے پر مستحکم رہی۔


متعلقہ خبریں