پی آئی اے کا جشن آزادی پر کرایوں میں رعایت کا اعلان

پی آئی اے pia

پی آئی اے نے جشن آزادی پر مسافروں کے لیے کرایوں میں رعایت کا اعلان کیا ہے۔

پی آئی اے کے مطابق مسافروں کے لیے اندرون ملک فضائی سفر پر 14 فیصد رعایت ہوگی ،رعایتی ٹکٹ صرف 14 اگست کےلیے ہوں گے۔

آئندہ چند ہفتوں میں عوام خوشخبری سنے گی ، وزیر توانائی

پی آئی اے نے ٹورنٹو سے پاکستان کے لیے بھی 14 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے،14اگست تک خریدے گئے ٹکٹس پر14 نومبر تک سفر کیا جا سکے گا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں