راشدمحمودلنگڑیال چیئرمین ایف بی آر تعینات

rashid langrial

پاکستان کا وہ پہلا شہر جو بجلی چوری سے پاک ہو گیا


سیکریٹری پاورڈویژن راشدمحمودلنگڑیال کو چیئرمین ایف بی آرتعینات کردیا گیا ہے۔

راشد محمود لنگڑیال کی بطور چئیرمین ایف بی آر تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔گریڈ21 کے راشد محمود لنگڑیال بطور سیکرٹری پاور ڈویژن خدمات انجام دے رہےتھے۔

پی سی بی نے بنگلہ دیش اے کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کردیا

امجد زبیر ٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست دے رکھی تھی، چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کی سمری وفاقی کابینہ کو منظوری کے لیے بھجوائی گئی تھی۔

 


متعلقہ خبریں