یحیٰی سنوار حماس کےنئےسربراہ مقرر


حماس نے یحیٰی سنوار کو اسماعیل ہنیہ کی جگہ نیا لیڈر مقرر کردیا۔

رائٹرز کے مطابق حماس نے مختصر بیان میں کہا کہ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کمانڈر یحیٰی سنوار کو تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ کے طور پرمنتخب کیا ہے

حکومت کا پاکستانی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا مشورہ

حماس نے کہا کہ شہید کمانڈر اسماعیل ہنیہ کے جانشین کے طور پر اللہ ان کی حفاظت فرمائے۔

حماس کے بنیادی تنظیمی نظام کے مطابق پچاس ارکان پر مشتمل شوری بشمول ارکان پولٹ بیورو نئے سربراہ کا چناؤ کرتے ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں