رؤف حسن کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

rauf hassan

ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

ایڈوکیٹ شائستہ کھوسہ اور راجہ یاسر رؤف حسن کو لے کر روانہ ہوگئے ۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے رؤف حسن کی رہائی کی روبکار جاری کی تھی۔

حسینہ واجد کا وہ’’ ایک لفظ ‘‘جس نے اسے تخت سے بے تخت کردیا

دوسری جانب اے ٹی سی لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 14 ملزمان کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔

تمام ملزمان کی عبوری ضمانتیں 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئیں،ملزمان میں ندیم عباس بارا، امیتاز محمود، علی اصغر، ناہید ملک اور اسد اللہ شامل ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں