سونے کی قیمت میں معمولی کمی

سونے کی قیمت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی، سونا فی تولہ 300 روپے سستا ہو گیا۔

سونے کے نرخوں میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500روپے کا ہوگیا،دس گرام سونا بھی سستا ہو گیا۔

کیا موٹرز کا پاکستانی مارکیٹ میں 4 نئی گاڑیاں متعارف کروانے کا فیصلہ

10 گرام سونے کی قیمت میں 258 روپے کی کمی سے دس گرام سونا 2 لاکھ 19 ہزار 907روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز سونے کے نرخوں میں 500 روپے فی تولہ کمی ہوئی تھی۔


متعلقہ خبریں