پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کو مختصر کر دیا

PCB پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کو مختصر کردیا۔

ذرائع کے مطابق سیلیکشن کمیٹی سے ڈیٹا اینالسٹ بلال افضل کو بھی فارغ کردیا گیا جب کہ اسد شفیق، محمد یوسف، گیری کرسٹن ،جیسن گلیسپی نئی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے۔

سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے پر عبدالرزاق نے بھی خاموشی توڑ دی

ذرائع  کا کہنا ہے کہ وائٹ اور ریڈ بال ٹیم کا کپتان بھی سلیکشن کمیٹی کا رکن ہو گا۔


متعلقہ خبریں