ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ گئی۔
اضافےکے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
دس گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے بڑھ کر 207219 روپے ہے۔
سونا 1400 روپے سستا ، فی تولہ 2 لاکھ ، ساڑھے 41 ہزار کا ہو گیا
علاوہ ازیں عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 22 ڈالر بڑھ کر 2306 ڈالر فی اونس ہے۔