قومی کرکٹ ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ

کینیڈا لیگ

قومی کرکٹ ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں نے کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ کر لیا۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کریں گے ، جبکہ  آل راؤنڈر افتخار احمد کو بنگلا ٹائیگرز مسی ساگا نے منتخب کر لیا ہے۔

بنگلہ دیش کیخلاف ہوم سیریز ، بابر اعظم ، رضوان اور شاہین آفریدی کو ڈراپ کئے جانیکا امکان

وینکوور نائٹس نے پاکستان کے 3 کھلاڑیوں کو سائن کیا ہے ،معاہدے کے تحت  فاسٹ بائولر محمد عامر، وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان اور کپتان بابر اعظم وینکوور نائٹس کی طرف سے کھیلیں گے۔


متعلقہ خبریں