پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، انڈیکس میں 106 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
کاروباری ہفتےکے پہلے روزاسٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان رہا، 100 انڈیکس 106 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 73 ہزار 860 کی سطح پر پہنچ گیا۔
انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ، اوپن مارکیٹ میں سستا ہو گیا ، اسٹیٹ بینک
دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 8 پیسے اضافہ ہو اجس سے ڈالر کی قیمت 278 روپے 28 پیسے ہو گئی۔