بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے


قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بابر اعظم نے امریکا کے خلاف میچ میں اپنی اننگز کا 16 واں رن لے کر بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑا۔

الیکشن جیتنے والی کنگنا رناوت کو سکیورٹی اہلکار نے تھپڑ دے مارا

ویرات کوہلی نے 110 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز میں 4038 رنز بنا رکھے ہیں۔

بابر اعظمم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کے کیرئیر کی 113 ویں اننگز میں کوہلی کو پیچھے چھوڑا ہے۔فہرست میں روہت شرما تیسرے نمبر پر ہیں۔


متعلقہ خبریں