پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی اختتام ،انڈیکس 681 پوائنٹس کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی اختتام، انڈیکس 681 پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی۔

تیسرے کاروباری روز کے اختتام پر100انڈیکس 681 پوائنٹس کمی سے100انڈیکس 74 ہزار836 کی سطح پربند ہوا۔ انڈیکس میں اعشاریہ 9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

ڈالر سستا ، کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 269 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس سے انڈیکس 75 ہزار 248 کی سطح پر آ گیا۔


متعلقہ خبریں