وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کر دی

Shahbaz Sharif

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کر دی۔

فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اکنامک ایڈوائزری کونسل کی سربراہی کریں گے۔

خیبرپختونخوا حکومت وہی کرے گی جو وفاق کہے گا، رانا ثنا اللہ

اکنامک ایڈوائزری کونسل میں جہانگیر ترین، ثاقب شیرازی، شہزاد سلیم شامل ہیں۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مصدق ذوالقرنین، ڈاکٹر اعجاز نبی، آصف پیر، زیاد بشیر، سلمان احمد بھی ایڈوائزری کونسل کا حصہ ہیں۔


متعلقہ خبریں