اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان برقرارہا، انڈیکس میں 266 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے اختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 ایڈیکس میں 266 پوائنٹس کے اضافےہواجس کے بعد انڈیکس 74 ہزار930 کی سطح پرپہنچ گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت اختتام، انڈیکس میں132پوائنٹس اضافہ
گزشتہ روز انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کر گیا تھا تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس نیچے آ کر 74 ہزار 664 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔