سونے کی قیمت میں دو دن اضافے کے بعد کمی ہو گئی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کمی ہونے سے نئی قیمت 4 لاکھ 73 ہزار 162 روپے ہو گئی ہے۔
دس گرام سونے کے نرخ میں 1886 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت 4 لاکھ 5 ہزار 660 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 22 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس سونا 4508 ڈالر کا ہو گیا ہے۔
ملک میں چاندی کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا ہے ، فی تولہ قیمت 8034 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔
